Vskutku, mezi Třicítkou byl slavný a byl jejich velitelem, ale Trojici se nevyrovnal.
کاپی
2 شموایل 23:19 مختلف ترجموں میں
چیک
BKRZ těch tří on jsa nejslavnější, byl knížetem jejich, a však oněm třem nebyl rovný.
اردو
UCVوہ اُن تینوں میں مُعزّز ہونے کے باعث اُن کا سردار بَن گیا لیکن وہ اُن پہلے سُورماؤں میں شُمار نہیں کیا جاتا تھا۔
UGV[23:18–19]یوآب بن ضرویاہ کا بھائی ابی شے مذکورہ تین سورماؤں پر مقرر تھا۔ ایک دفعہ اُس نے اپنے نیزے سے 300 آدمیوں کو مار ڈالا۔ تینوں کی نسبت اُس کی دُگنی عزت کی جاتی تھی، لیکن وہ خود اُن میں گنا نہیں جاتا تھا۔
مسیح کے الفاظ:کیونکہ خدا نے دنیا سے اتنی محبت رکھی
آپ کے ترجمے وہ مجموعہ ہیں جو آخری موازنے میں تھا، جسے «موازنہ» کے ذریعے کھولا گیا یا یاد رکھا گیا۔ جب تک ایسا کوئی موازنہ نہ ہو، پہلا موازنہ جو براہ راست کھولا جائے — بک مارک سے یا سائٹ کے باہر کے لنک سے — یہی مجموعہ بن جاتا ہے۔ اگر مجموعے میں کم از کم دو ترجمے ہوں اور سب میں یہ عبارت موجود ہو تو موازنہ انتخاب کے فارم کے بغیر کھل جاتا ہے۔
جو ترجمے پسندیدہ میں رکھنے ہوں، ان پر ستارے کا نشان لگایا جا سکتا ہے۔
فونٹ
متن کا سائز
ابتدا میں کلام تھا اور کلام خدا کے ساتھ تھا اور کلام خدا تھا
پلیئر بغیر کلک کے ظاہر ہوتے ہیں اور خود نہیں چلتے؛ ویڈیو والا صفحہ فوری طور پر youtube.com سے رابطہ کرتا ہے۔ جب تک یہ آن ہے، ویڈیو YouTube سے لوڈ ہوتے ہیں۔
ویڈیو کا ماخذ
اگر YouTube جواب نہ دے تو ویڈیو سائٹ کے سرور سے لوڈ ہوتی ہے، بشرطیکہ وہاں اس کی کاپی موجود ہو۔
ترتیبات ری سیٹ کریں
تمام ترتیبات اپنی ڈیفالٹ حالت پر واپس کر دی جائیں گی۔ کیا آپ کو یقین ہے؟