BKRSemida, z něhož čeled Semidatská; Hefer, z něhož čeled Heferská.
اردو
UCVشمیدعؔ جِس سے شمیدعیوں کی برادری چلی؛ اَور حِفرؔ جِس سے حِفریوں کی برادری چلی۔
UGV[26:29–34]منسّی کے قبیلے کے 52,700 مرد تھے۔ قبیلے کے آٹھ کنبے مکیری، جِلعادی، اِیعزری، خلقی، اسری ایلی، سِکمی، سمیدعی اور حِفری تھے۔ مکیری منسّی کے بیٹے مکیر سے جبکہ جِلعادی مکیر کے بیٹے جِلعاد سے نکلے ہوئے تھے۔ باقی کنبے جِلعاد کے چھ بیٹوں اِیعزر، خلق، اسری ایل، سِکم، سمیدع اور حِفر سے نکلے ہوئے تھے۔ حِفر صِلافِحاد کا باپ تھا۔ صِلافِحاد کا کوئی بیٹا نہیں بلکہ پانچ بیٹیاں محلاہ، نوعاہ، حُجلاہ، مِلکاہ اور تِرضہ تھیں۔
through Shemida, the Shemidaite clan; through Hepher, the Hepherite clan.
NMVAnd [of] Sh’mida [Wise], the family of the Shemida’i: and [of] Hefer [A Well], the family of the Hefri.
OJBAnd of Shemida, the Mishpakhat HaShemida'i; and of Chepher, the Mishpakhat Chepheri.
Onkelos (Etheridge)And of Shemida, the family of Shemida; and of Hepher, the family of Hepher.
T4T[26:28–34]They counted 52,700 men from the tribe of Manasseh, who was one of the sons of Joseph. They were in clans descended from Machir, from his son Gilead, and from his six grandsons—Jezer, Helek, Asriel, Shechem, Shemida, and Hepher. Hepher’s son Zelophehad did not have any sons, but he had five daughters—Mahlah, Noah, Hoglah, Milcah, and Tirzah.
مسیح کے الفاظ:کیونکہ خدا نے دنیا سے اتنی محبت رکھی
آپ کے ترجمے وہ مجموعہ ہیں جو آخری موازنے میں تھا، جسے «موازنہ» کے ذریعے کھولا گیا یا یاد رکھا گیا۔ جب تک ایسا کوئی موازنہ نہ ہو، پہلا موازنہ جو براہ راست کھولا جائے — بک مارک سے یا سائٹ کے باہر کے لنک سے — یہی مجموعہ بن جاتا ہے۔ اگر مجموعے میں کم از کم دو ترجمے ہوں اور سب میں یہ عبارت موجود ہو تو موازنہ انتخاب کے فارم کے بغیر کھل جاتا ہے۔
جو ترجمے پسندیدہ میں رکھنے ہوں، ان پر ستارے کا نشان لگایا جا سکتا ہے۔
فونٹ
متن کا سائز
ابتدا میں کلام تھا اور کلام خدا کے ساتھ تھا اور کلام خدا تھا
پلیئر بغیر کلک کے ظاہر ہوتے ہیں اور خود نہیں چلتے؛ ویڈیو والا صفحہ فوری طور پر youtube.com سے رابطہ کرتا ہے۔ جب تک یہ آن ہے، ویڈیو YouTube سے لوڈ ہوتے ہیں۔
ویڈیو کا ماخذ
اگر YouTube جواب نہ دے تو ویڈیو سائٹ کے سرور سے لوڈ ہوتی ہے، بشرطیکہ وہاں اس کی کاپی موجود ہو۔
ترتیبات ری سیٹ کریں
تمام ترتیبات اپنی ڈیفالٹ حالت پر واپس کر دی جائیں گی۔ کیا آپ کو یقین ہے؟