Perciocchè fra il mio popolo si son trovati degli empi, che stanno a guato5.26 guato Prov. 1.11,17,18., a guisa che gli uccellatori se ne stanno cheti; e rizzano trappole da prendere uomini. Pr 1:11; Pr 1:17; Pr 1:18
کاپی
یرمیاہ 5:26 مختلف ترجموں میں
اردو
UCV”کیونکہ میری قوم میں اَیسے بدکار اِنسان بھی پایٔے جاتے ہیں جو چھُپ کر تاک میں بیٹھے پرندوں کے شِکاری کی مانند ہیں، جو لوگوں کو پھنسانے کے لیٔے جال بچھاتے ہیں۔
UGVکیونکہ میری قوم میں ایسے بےدین افراد پائے جاتے ہیں جو دوسروں کی تاک لگائے رہتے ہیں۔ جس طرح شکاری پرندے پکڑنے کے لئے جھک کر چھپ جاتا ہے، اُسی طرح وہ دوسروں کی گھات میں بیٹھ جاتے ہیں۔ وہ پھندے لگا کر لوگوں کو اُن میں پھنساتے ہیں۔
“Among my people are the wicked who lie in wait like men who snare birds and like those who set traps to catch people.
NMVFor among my people are found wicked [men]: they lay wait, as he that sets snares; they set a trap, they catch men.
OJBFor among Ami are found resha'im; they lay wait, as he that setteth snares; they set a mashkhit (trap), they catch anashim.
T4TAmong my people are wicked people who hide along the roads to ambush/attack people like [SIM] men who hunt birds ◄put out nets/set traps► to catch them.
مسیح کے الفاظ:کیونکہ خدا نے دنیا سے اتنی محبت رکھی
آپ کے ترجمے وہ مجموعہ ہیں جو آخری موازنے میں تھا، جسے «موازنہ» کے ذریعے کھولا گیا یا یاد رکھا گیا۔ جب تک ایسا کوئی موازنہ نہ ہو، پہلا موازنہ جو براہ راست کھولا جائے — بک مارک سے یا سائٹ کے باہر کے لنک سے — یہی مجموعہ بن جاتا ہے۔ اگر مجموعے میں کم از کم دو ترجمے ہوں اور سب میں یہ عبارت موجود ہو تو موازنہ انتخاب کے فارم کے بغیر کھل جاتا ہے۔
جو ترجمے پسندیدہ میں رکھنے ہوں، ان پر ستارے کا نشان لگایا جا سکتا ہے۔
فونٹ
متن کا سائز
ابتدا میں کلام تھا اور کلام خدا کے ساتھ تھا اور کلام خدا تھا
پلیئر بغیر کلک کے ظاہر ہوتے ہیں اور خود نہیں چلتے؛ ویڈیو والا صفحہ فوری طور پر youtube.com سے رابطہ کرتا ہے۔ جب تک یہ آن ہے، ویڈیو YouTube سے لوڈ ہوتے ہیں۔
ویڈیو کا ماخذ
اگر YouTube جواب نہ دے تو ویڈیو سائٹ کے سرور سے لوڈ ہوتی ہے، بشرطیکہ وہاں اس کی کاپی موجود ہو۔
ترتیبات ری سیٹ کریں
تمام ترتیبات اپنی ڈیفالٹ حالت پر واپس کر دی جائیں گی۔ کیا آپ کو یقین ہے؟