And M’fivoshet [exterminating the idol] had a young son, whose name [was] Mikha [who is like God?]. And all that dwelt in the house of Tziva [statue] [were] servants unto M’fivoshet [exterminating the idol].1Ch 8:34; 1Ch 9:40
Mephibosheth had a young son, whose name was Mica. All who lived in Ziba’s house were servants to Mephibosheth.
اردو
UCVاَور مفِیبوستؔ کا ایک نوجوان بیٹا تھا جِس کا نام میکاؔ تھا اَور ضیباؔ کے گھرانے کے سارے لوگ مفِیبوستؔ کے خادِم تھے۔
UGV[9:12–13]اُس دن سے ضیبا کے گھرانے کے تمام افراد مفی بوست کے ملازم ہو گئے۔ مفی بوست خود جو دونوں ٹانگوں سے مفلوج تھا یروشلم میں رہائش پذیر ہوا اور روزانہ داؤد بادشاہ کے ساتھ کھانا کھاتا رہا۔ اُس کا ایک چھوٹا بیٹا تھا جس کا نام میکا تھا۔
آیت کی تصویر
متن تصویر میں پورا نہیں آ رہا — سائز چھوٹا کریں یا اقتباس مختصر کریں۔
مسیح کے الفاظ:کیونکہ خدا نے دنیا سے اتنی محبت رکھی
آپ کے ترجمے وہ مجموعہ ہیں جو آخری موازنے میں تھا، جسے «موازنہ» کے ذریعے کھولا گیا یا یاد رکھا گیا۔ جب تک ایسا کوئی موازنہ نہ ہو، پہلا موازنہ جو براہ راست کھولا جائے — بک مارک سے یا سائٹ کے باہر کے لنک سے — یہی مجموعہ بن جاتا ہے۔ اگر مجموعے میں کم از کم دو ترجمے ہوں اور سب میں یہ عبارت موجود ہو تو موازنہ انتخاب کے فارم کے بغیر کھل جاتا ہے۔
جو ترجمے پسندیدہ میں رکھنے ہوں، ان پر ستارے کا نشان لگایا جا سکتا ہے۔
فونٹ
متن کا سائز
ابتدا میں کلام تھا اور کلام خدا کے ساتھ تھا اور کلام خدا تھا
پلیئر بغیر کلک کے ظاہر ہوتے ہیں اور خود نہیں چلتے؛ ویڈیو والا صفحہ فوری طور پر youtube.com سے رابطہ کرتا ہے۔ جب تک یہ آن ہے، ویڈیو YouTube سے لوڈ ہوتے ہیں۔
ویڈیو کا ماخذ
اگر YouTube جواب نہ دے تو ویڈیو سائٹ کے سرور سے لوڈ ہوتی ہے، بشرطیکہ وہاں اس کی کاپی موجود ہو۔
ترتیبات ری سیٹ کریں
تمام ترتیبات اپنی ڈیفالٹ حالت پر واپس کر دی جائیں گی۔ کیا آپ کو یقین ہے؟