یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 31
”راستہ پر آمدورفت کے سنگِ نِشان کھڑے کرو؛
اَور سمت بتانے والا سُتون نصب کر۔
جو راستہ تُمہیں اِختیار کرناہے،
اُس شاہراہ کا جائزہ لو۔
اَے کنواری اِسرائیل، لَوٹ آ،
اَپنے شہروں کو لَوٹ آ۔
”راستہ پر آمدورفت کے سنگِ نِشان کھڑے کرو؛
اَور سمت بتانے والا سُتون نصب کر۔
جو راستہ تُمہیں اِختیار کرناہے،
اُس شاہراہ کا جائزہ لو۔
اَے کنواری اِسرائیل، لَوٹ آ،
اَپنے شہروں کو لَوٹ آ۔