یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 35
”قادرمُطلق یَاہوِہ،35:13 قادرمُطلق یَاہوِہ عِبرانی میں یَاہوِہ سباؤتھ یعنی لشکروں کے یَاہوِہ بنی اِسرائیل کے خُدا یُوں فرماتے ہیں، جاؤ اَور یہُودیؔہ اَور یروشلیمؔ کے باشِندوں سے یُوں کہو یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے، ’کیا تُم سبق نہ سیکھو گے اَور میرے کلام پر عَمل نہ کروگے؟‘ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے۔