1 کرنت 1 کرنتھیوں, باب کرنتھیوں کے نام پولس کا پہلا خط, باب 7
اللہ کی طرف سے مقررہ راہ پر رہیں
کیا آپ غلام تھے جب خداوند نے آپ کو بُلایا؟ یہ بات آپ کو پریشان نہ کرے۔ البتہ اگر آپ کو آزاد ہونے کا موقع ملے تو اِس سے ضرور فائدہ اُٹھائیں۔