فلپ فلپیوں, باب فلپیوں کے نام پولس کا خط, باب 1
ہر ایک کو معلوم ہو جائے کہ مسیح کون ہے
کیونکہ پریٹوریُم1:13 پریٹوریُم: گورنر کا سرکاری محل پریٹوریُم کہلاتا تھا۔ یہاں اِس کا مطلب شاہنشاہ کے پہرے داروں کے کوارٹر بھی ہو سکتا ہے۔ کے تمام افراد اور باقی سب کو معلوم ہو گیا ہے کہ مَیں مسیح کی خاطر قیدی ہوں۔ اعما 21:11