احبا احبار, باب احبار کی کتاب, باب 10
نادابؔ اَور اَبِیہُو کی موت
تَب مَوشہ نے اَہرونؔ سے فرمایا، ”یہ یَاہوِہ کے اُس قول کے مُطابق ہے:
” ’لازِم ہے کہ جو میرے قریب آئیں
وہ مُجھے مُقدّس جانیں؛
تَب سَب اُمّت کے سامنے
میرا جلال ظاہر ہو۔‘ “
اِس پر اَہرونؔ خاموش ہی رہے۔خرو 19:22; حزقی 42:13; 1 پطر 4:17