فلپΦιλ فلپیوںΠρος Φιλιππησίους, بابκεφάλαιο فلپیوں کے نام پولس کا خطΠαύλου του Αποστόλου η προς Φιλιππησίους Επιστολή, بابκεφάλαιο 1

Μεταφράσεις Σύγκριση

یہ خط پَولُسؔ اَور تِیمُتھِیُس کی طرف سے جو المسیح یِسوعؔ کے خادِم ہیں،

فِلپّی شہر کے سارے مسیحی مُقدّسین، پاسبانوں اَور خادِموں کو لِکھّا جا رہاہے۔1‏:1 پَولُسؔ ہی تھے جنہوں نے یہ خط لِکھّا تھا، اَور تِیمُتھِیُس صِرف آداب و القاب میں پَولُسؔ کے ساتھ شامل ہُوا تھا۔‏

ہمارے خُدا باپ اَور خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کی طرف سے تُمہیں فضل اَور اِطمینان حاصل ہوتا رہے۔