فلپ فلپیوں, باب فلپیوں کے نام پولس کا خط, باب 1
انجیل کی ترقّی
یہاں تک کہ شاہی محل کے تمام سپاہیوں اَور یہاں کے سَب لوگوں میں یہ بات مشہُور ہو گئی ہے کہ میں المسیح کے خادِم ہونے کی خاطِر قَید میں ہُوں۔ اعما 21:11