یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 17
وہ اُس درخت کی مانند ہوگا جو پانی کے پاس لگایا گیا ہو،
جو اَپنی جڑیں دریا کے کنارے کنارے پھیلاتا ہے۔
اَور جَب گرمی آئے تو اُسے کویٔی خوف نہیں ہوتا؛
اَور اُس کے پتّے ہمیشہ ہرے رہتے ہیں۔
خشک سالی میں اُسے کچھ فکر نہیں ہوتی
اَور وہ ہمیشہ پھل دیتا رہتاہے۔“زبور 1:3