”میں تُمہیں کیوں مُعاف کروں؟
تمہارے فرزندوں نے مُجھے ترک کر دیا ہے
اَور اَیسے معبُودوں کی قَسم کھائی جو خُدا نہیں ہیں۔
جَب مَیں نے اُن کی تمام ضروریات پُوری کیں،
تَب بھی اُنہُوں نے زناکاری کی
اَور قحبہ خانوں میں مجمع لگا دیا۔است 32:21; ہوشی 13:6; یرم 23:10