گنت گنتی, باب گنتی کی کتاب, باب 11
یَاہوِہ کی جانِب سے بٹیریں
بنی اِسرائیل میں شامل ہونے والے جمع لوگ کھانے کی دُوسری چیزوں کی خواہش کرنے لگے، اَور بنی اِسرائیل بھی آہ و زاری کرنے لگے، ”کاش کہ ہمیں کھانے کو گوشت مِل سَکتا! خرو 12:38; 1 کرنت 10:6