یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 18
لہٰذا اُن کے بچّوں کو قحط کے حوالہ کر دیں؛
اَور اُنہیں تلوار کی دھار کے سُپرد کر دیں۔
اُن کی بیویاں بے اَولاد اَور بِیوہ ہو جایٔیں؛
اَور اُن کے مَردوں کو مقتول ہو جانے دیں،
اَور اُن کے جَوان جنگ میں تلوار سے قتل کئے جایٔیں۔زبور 109:9