اعما اعمال, باب رسولوں کے اعمال, باب 18
پَولُسؔ کی انطاکِیہؔ کو واپسی
لیکن جَب پَولُسؔ وہاں سے روانہ ہونے لگے، تو وعدہ کیا، ”اگر خُدا کی مرضی ہویٔی تو مَیں تمہارے پاس پھر آؤں گا۔“ پھر وہ جہاز پر سوار ہوکر اِفِسُسؔ سے روانہ ہو گئے۔ یعقو 4:15; 1 کرنت 4:19