یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 2
پھر بھی اِن سَب باتوں کے باوُجُود تُم دعویٰ کرتے ہو، ’مَیں نے گُناہ نہیں کیا؛
بے شک اُس کا غُصّہ مُجھ پر سے ہٹ چُکاہے۔‘
لیکن یہ جان لو کہ مَیں تمہارا اِنصاف کر رہا ہُوں،
کیونکہ تُم نے دعویٰ کیا ہے، ’مَیں بےگُناہ ہُوں۔‘یشع 1:18; حزقی 17:20; یوایل 3:2