یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 49
لیکن وہ دِن آ رہے ہیں،“ یَاہوِہ فرماتے ہیں،
”جَب مَیں عمُّونیوں کے ربّہؔ شہر کے خِلاف،
جنگ کی للکار سُناؤں گا؛
تَب وہ کھنڈروں کا ڈھیر بَن جائے گا
اَور اُس کے گِردونواح کے دیہات میں آگ لگا دی جائے گی۔
یَاہوِہ فرماتے ہیں،
تَب بنی اِسرائیل اُن لوگوں کو کھدیڑ دے گا،“
جنہوں نے اُسے کھدیڑ دیا تھا۔عاموس 1:14