افس افسیوں, باب افسیوں کے نام پولس کا خط, باب 2
موت سے زندگی تک
کیونکہ پہلے آپ اِن میں پھنسے ہوئے اِس دنیا کے طور طریقوں کے مطابق زندگی گزارتے تھے۔ آپ ہَوا کی قوتوں کے سردار کے تابع تھے، اُس روح کے جو اِس وقت اُن میں سرگرمِ عمل ہے جو اللہ کے نافرمان ہیں۔ یوح 12:31; 1 کرنت 6:11; کلس 3:7