Dostal jsem slovo Hospodinovo: „Co vidíš, Jeremiáši?“
„Vidím prut mandloně,“ odpověděl jsem.
کاپی
یرمیاہ 1:11 مختلف ترجموں میں
چیک
BKRPotom se stalo slovo Hospodinovo ke mně, řkoucí: Co vidíš, Jeremiáši? I řekl jsem: Prut mandlový vidím.
اردو
UCVپھر یَاہوِہ کا یہ کلام مُجھ پر نازل ہُوا: ”اَے یرمیاہؔ، تُجھے کیا کھائی دے رہاہے؟“ مَیں نے جَواب دیا، ”مُجھے بادام کے درخت کی ایک شاخ دِکھائی دے رہی ہے۔“
UGVرب کا کلام مجھ پر نازل ہوا، ”اے یرمیاہ، تجھے کیا نظر آ رہا ہے؟“ مَیں نے جواب دیا، ”بادام کی ایک شاخ، اُس درخت کی جو ’دیکھنے والا‘ کہلاتا ہے۔“
The word of the Lord came to me: “What do you see, Jeremiah?” “I see the branch of an almond tree,” I replied.
NMVMoreover the word of the LORD-Yehōvah (Messiah Pre-Incarnate) came unto me, saying, Yirmeyahu [whom Yehovah has appointed], what see youi? And I said, I see a rod of an almond tree.
OJBMoreover the Devar Hashem came unto me, saying, Yirmeyah, what seest thou? And I said, I see a makel shaqed (a branch of an almond tree).
T4TThen Yahweh said to me, “Jeremiah, what do you see?” I replied, “I see a branch from an almond tree.”
مسیح کے الفاظ:کیونکہ خدا نے دنیا سے اتنی محبت رکھی
آپ کے ترجمے وہ مجموعہ ہیں جو آخری موازنے میں تھا، جسے «موازنہ» کے ذریعے کھولا گیا یا یاد رکھا گیا۔ جب تک ایسا کوئی موازنہ نہ ہو، پہلا موازنہ جو براہ راست کھولا جائے — بک مارک سے یا سائٹ کے باہر کے لنک سے — یہی مجموعہ بن جاتا ہے۔ اگر مجموعے میں کم از کم دو ترجمے ہوں اور سب میں یہ عبارت موجود ہو تو موازنہ انتخاب کے فارم کے بغیر کھل جاتا ہے۔
جو ترجمے پسندیدہ میں رکھنے ہوں، ان پر ستارے کا نشان لگایا جا سکتا ہے۔
فونٹ
متن کا سائز
ابتدا میں کلام تھا اور کلام خدا کے ساتھ تھا اور کلام خدا تھا
پلیئر بغیر کلک کے ظاہر ہوتے ہیں اور خود نہیں چلتے؛ ویڈیو والا صفحہ فوری طور پر youtube.com سے رابطہ کرتا ہے۔ جب تک یہ آن ہے، ویڈیو YouTube سے لوڈ ہوتے ہیں۔
ویڈیو کا ماخذ
اگر YouTube جواب نہ دے تو ویڈیو سائٹ کے سرور سے لوڈ ہوتی ہے، بشرطیکہ وہاں اس کی کاپی موجود ہو۔
ترتیبات ری سیٹ کریں
تمام ترتیبات اپنی ڈیفالٹ حالت پر واپس کر دی جائیں گی۔ کیا آپ کو یقین ہے؟