واعظ واعظ, باب واعظ کی کتاب, باب 7
ماتم کے گھر میں جانا
ضیافت کے گھر میں جانے سے بہتر ہے،
کیونکہ موت ہی ہر اِنسان کا اَنجام ہے؛
اَورجو زندہ ہیں اُنہیں سنجِیدگی سے اِس کا احساس کرنا چاہئے۔یعقو 4:9
ماتم کے گھر میں جانا
ضیافت کے گھر میں جانے سے بہتر ہے،
کیونکہ موت ہی ہر اِنسان کا اَنجام ہے؛
اَورجو زندہ ہیں اُنہیں سنجِیدگی سے اِس کا احساس کرنا چاہئے۔یعقو 4:9