ہوشی ہوشیع, باب ہوشیع کی نبوت, باب 2
”اَور اُس دِن مَیں سُنوں گا،“
یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں،
مَیں آسمانوں کی سُن کر اُسے جَواب دوں گا،
اَور وہ زمین کو جَواب دیں گے؛
”اَور اُس دِن مَیں سُنوں گا،“
یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں،
مَیں آسمانوں کی سُن کر اُسے جَواب دوں گا،
اَور وہ زمین کو جَواب دیں گے؛