فلپฟป فلپیوںฟีลิปปี, بابบทที่ فلپیوں کے نام پولس کا خطฟีลิปปี, بابบทที่ 1

ฉบับแปล เปรียบเทียบ

جماعت کے لئے شکر و دعا

آپ کے لئے تمام دعاؤں میں مَیں ہمیشہ خوشی سے دعا کرتا ہوں، اِس لئے کہ آپ پہلے دن سے لے کر آج تک اللہ کی خوش خبری پھیلانے میں میرے شریک رہے ہیں۔