فلپPhp فلپیوںFilippiläisille, بابluku فلپیوں کے نام پولس کا خطPaavalin kirje filippiläisille, بابluku 1

Käännökset Vertaa

جماعت کے لئے شکر و دعا

آپ کے لئے تمام دعاؤں میں مَیں ہمیشہ خوشی سے دعا کرتا ہوں، اِس لئے کہ آپ پہلے دن سے لے کر آج تک اللہ کی خوش خبری پھیلانے میں میرے شریک رہے ہیں۔