فلپFil. فلپیوںFilipenses, بابcapítulo فلپیوں کے نام پولس کا خطCarta de Pablo a los Filipenses, بابcapítulo 1

Traducciones Comparar

جماعت کے لئے شکر و دعا

آپ کے لئے تمام دعاؤں میں مَیں ہمیشہ خوشی سے دعا کرتا ہوں، اِس لئے کہ آپ پہلے دن سے لے کر آج تک اللہ کی خوش خبری پھیلانے میں میرے شریک رہے ہیں۔