فلپ فلپیوں, باب فلپیوں کے نام پولس کا خط, باب 1

ترجمے موازنہ

جماعت کے لئے شکر و دعا

آپ کے لئے تمام دعاؤں میں مَیں ہمیشہ خوشی سے دعا کرتا ہوں، اِس لئے کہ آپ پہلے دن سے لے کر آج تک اللہ کی خوش خبری پھیلانے میں میرے شریک رہے ہیں۔