عبر عبرانیوں, باب عبرانیوں کے نام خط, باب 13
کلمات برکت اَور آخِری سلام
وُہی خُدا تُمہیں ہر نیک بات میں کامِل کرے تاکہ تُم اُس کی مرضی پُوری کر سکو، اَورجو کچھ اُس کی نظر میں پسندِیدہ ہے، اُسے یِسوعؔ المسیح کے وسیلہ سے ہم میں بھی پیدا کرے۔ خُدا کی تمجید ہمیشہ تک ہوتی رہے۔ آمین۔1 پطر 5:10; 2 کرنت 3:5; 1 تھس 5:23